راجہ داہر کا مجسمہ اور " نئے تاریخ دانوں" سے چند سوالات - محمد عاصم حفیظ

بی بی سی ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس مطالبے پر زور دیا گیا ہے کہ لاہور میں رنجیت سنگھ کے مجسمے کے بعد اب سندھ میں راجہ داہر کا مجمسمہ نصب کرنا چاہیے بلکہ پوری تاریخ کو ہی بدلنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ راجہ داہر کو ایک منصب ، سندھ کا بیٹا اور کامیاب حکمران کے طور پر پیش کیا گیا ہے ۔ اپنی...