راجستھان کی الف لیلہ سے واپسی - سعود عثمانی

جے پور سنگ مرمر اور پیتل کی اشیاء کے لیے مشہور ہے۔اب ظاہرہے کہ یہ بھاری چیزیں تو سوغات کے طور پر خرید کر گھر لانا مشکل تھا۔میں نے اودے پور سے چلتے ہوئے جناب احمد فراز سے پوچھا کہ جے پور سے کیا سوغات لینا بہتر ہوگا۔فراز صاحب جے پور جاچکے تھے اور اس کا تجربہ رکھتے تھے۔وہ بولے اگر دلائیاں لے سکو اور...