ذہانت،ایک پہلو یہ بھی ہے - عاصم رسول

دین سے دوری کے سبب ہمارے معاشرے میں یہ بات عام طور پر کہی جاتی ہے کہ مروجہ اسکولوں ، کالجوں اور یونی ورسٹیوں میں پڑھنے والے ذہین ہوتے ہیں اور قدیم جامعات اور دارالعلوم میں تعلیم حاصل کرنے والے طالب علم غبی ، سست اور نکمے ہوتے ہیں ۔ اس غلط کلیہ کی وجہ مغربی تعلیم کاغلبہ ہے ۔ اس وقت انگریزوں کا دنیا...