ذرائع ابلاغ کے اثرات اور سرمایہ دارانہ نظام - محمد عمید فاروقی

کیا آپ کو کبھی ٹیلی ویژن پر کسی ایسی چیز کا اشتہار دیکھ کر اسے خریدنے کی طلب ہوئی ہے جو آپ کی فوری ضرورت کی چیز نہ ہو؟ اگر ایسا ہوا ہے تو آپ بھی ذرائع ابلاغ کے نفسیاتی اثرات کا شکار ہو چکے ہیں۔ صنعتی انقلاب کے بعد اشیاءکی پیداوار میں کئی گنا اضافہ تو ہوا لیکن وہیں سرمایہ داروں کویہ مشکل بھی پیش آئی...