دی کنٹریکٹر (آخری قسط) - ریحان اصغر سید

یہ بات واضح تھی کہ پاکستانی حکومت اپنے میڈیا کو میرے خلاف کہانیاں بنانے کے لیے استعمال کر رہی تھی۔ میری شکل میں ان کو بہت اچھا موقع مل گیا تھا جس سے وہ اپنے ملک میں امریکیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کم کرسکتے تھے۔ میڈیا میں مجھے جاسوس، پیشہ ور قاتل، امریکی ریمبو اور نہ جانے کیا کچھ کہا جا رہا تھا۔...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */