اہل حدیث، بریلوی اور دیوبند حضرات سے اپیل - عبدالمتین

ہم ہر سال میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے معاملے میں معاشرے میں دو انتہائیں دیکھتے ہیں۔ یہ اختلاف بہت پرانا ہو چکا ہے کہ آیا اس دن کو منانا چاہیے یا نہیں۔ جن کے پاس اگر منانے کے جواز کے دلائل ہیں، ہم ان کا بھی احترام کرتے ہیں اور جن کے پاس نہ مانے کے دلائل ہیں وہ بھی ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔...