قیامت سے پہلے (حصہ دوم) - مفتی منیب الرحمن

قیامت سے پہلے انسانی معاشرے میں اللہ کی زمین پر جو خرابیاں پیداہوں گی اور پھیل جائیں گی، احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں 23دسمبر کے کالم میں ہم نے اُن کو بیان کیاہے، مگر اس عنوان پر احادیثِ مبارکہ بکثرت ہیں ،اُن میں بعض امور کا تکرار ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ جیسے ایک خطیب ایک عنوان پر مختلف مجالس میں...