بچوں کی دینی و اخلا قی تربیت کی فکر کیجیے - محمد رضی الاسلام ندوی

نئی نسل جس تیزی سے دین سے دور ہو رہی ہے اور اس میں اخلاقی گراوٹ اور بے راہ روی پیدا ہو رہی ہے، اس پر اگر جلد قابو پانے کی کوشش نہیں کی گئی تو مسلم امت اس سے ہاتھ دھو بیٹھے گی۔ وہ صرف نام کے مسلمان ہوں گے اور اسلام سے ان کا بس واجبی سا تعلق ہوگا۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ کچھ عرصے سے تعلیم کا فروغ ہوا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */