مولانا کیا کر سکتے ہیں؟ محمد عامر خاکوانی

مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کا اہم ترین راﺅنڈ اب چل رہا ہے۔ اسی پر ان کی کامیابی، ناکامی کا دارومدار ہے۔ حکومت کی کامیابی اور ناکامی بھی اسی سے منسلک ہے۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ مولانا کی کامیابی شائد حکومت کی ناکامی ہوگی اور حکومت کی کامیابی مولانا کے لئے پریشان کن نتیجہ لا سکتی ہے۔ ایک تیسری...