مدرسہ ڈسکورس، دینی مدارس، اسکولز اور ہمارا مؤقف - مفتی منیب الرحمن

Discourse کے معنی ہیں: مباحثہ، مکالمہ، تبادلۂ خیال، اظہارِ خیال وغیرہ۔ آج کل امریکا اور یورپ سے لے کر پاکستان تک سب کو دینی مدارس کا غم کھائے جا رہا ہے، اور وہ اس درد میں گھلے جا رہے ہیں، چنانچہ ’’مدرسہ ڈسکورس‘‘ کے عنوان سے سیمینار ہو رہے ہیں، کانفرنسیں ہو رہی ہیں، مکالمے، مباحثے اور تبادلۂ...