دیسی لبرل کے خدوخال اور علامات - جویریہ صدیق

آج ہم جعلی سستے دیسی لبرلز کے خدوخال پر روشنی ڈالیں گے۔ یہ لوگ کون ہیں، کہاں سے آئے ہیں اور کیا چاہتے ہیں؟ اس پر تفصیل سے بات ہوگی۔ دیسی لبرل گورا کمپلکس کا مارا ہوا ہے، اس کو اندر ہی اندر اپنے ماں باپ اور گندمی رنگت پر شدید غصہ ہے۔ رنگ تو خیر فیئر اینڈ لولی سے گورا کر لیتے ہیں لیکن شناحت تبدیل...