دیامر بھاشا ڈیم کو سی پیک میں شامل کیا جائے - پروفیسر جمیل چودھری

ہم نے آخری بڑا ڈیم کب مکمل کیا تھا؟ یہ ذہن پر زور ڈال کر بھی مشکل سے ہی یاد آئے گا۔ آخری ڈیم کی تکمیل کو مکمل ہوئے کئی دہائیاں گزر جائیں گی بلکہ ماضی کا سفر کرتے کرتے ہم ان سالوں کے قریب پہنچ جائیں گے جب مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد ذوالفقار علی بھٹو اقتدار سنبھال چکے تھے۔ یہ سال تھا 1974ء کا کہ...