دیامر: تباہی کے دھانے پر‌ - امیرجان حقانی

بلاشبہ ضلع دیامر سر تا پا کرپشن بداخلاقی، بےحسی اور کسالت پسندی، خود غرضی، لالچ، حرص و ہوس، اقربا پروری میں ڈوبا ہوا ہے۔ آہ! وہ دیامر جس کی روایات و اقدار پر بلاشبہ فخر کیا جاتا تھا، آج تباہی کے دھانے پر کھڑا ہے۔ ایک طویل عرصہ یہ سمجھا جاتا رہا کہ دیامر میں ایمان و عقیدہ مضبوط ہے۔ امن و سکون اور...