آج دوپہر میں جماعت اسلامی ہند اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) کے ایک وفد میں شامل ہوکر ، جناب ملک معتصم سکریٹری شعبۂ ملّی امور کی سربراہی میں ،...
قصرِ یاسمین دریچے میں کھڑے ہم حزنیہ نگاہوں سے دیر تک تاج محل کو دیکھتے رہے. یہ ایک شہنشاہ کے جائےزوال سے اس کے مقام عروج کا مشاہدہ تھا. اسی قصر میں نظربندی کے...
رات دو بجے اپنے روم کی گیلری میں کھڑا تھا. شب کے سکوت میں تاریخ کے مختلف گوشوں سے میرے ذہن میں ہلچل بپا تھی. دور افق پر پرانی دلّی کی روشنیاں بکھری ہوئی تھیں...
جامعہ ملّیہ اسلامیہ میں عصر کی ادائیگی کے بعد برادر کاشف حسن سے ملاقات ہوئی، جو افراد مولوی اور مسٹر کے درمیان’’مذبذبین‘‘ کی کیفیت کا شکار ہوتے ہیں یا مولوی...
رات کے دیڑھ بج رہے تھے. طویل سفر اور سارے دن کی آوارہ گردی کے باوجود آنکھ سے نیند کوسوں دور تھی. منہ میں ایک سگریٹ دبائے اپنے روم کی عقبی کھڑکی کی جانب آیا جو...
مغلوں نے اپنے خزاں رسیدہ چمن کی آخری بہار کا لطف لال قلعہ کے در و دیوار پر اٹھایا تھا. یہ قلعہ صدیوں کے کرّوفر کے بعد ان کا آخری دفاعی مورچہ تھا. اب اس قلعے کی...
ٹرین اڑی جارہی تھی. دروازے پر کھڑے ہو کر لہراتی بل کھاتی پٹریوں کو دیکھ کر محبوب کے ابرو کے پیچ و خم اور گردن کے حمائل یاد آئے. اردو شاعری کی رائج تشبیہات اس...