دھکے - ثناء آغا

گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو! اس دیوار سے مراد میرے وہ عوام ہیں جن کوپچھلی پانچ دہائیوں سے ہر حکمران نے''دھکے'' اور''دھوکے'' کے سواکچھ نہیں دیا ۔مشکل یہ نہیں کہ وقت مشکل ہے ،مشکل یہ ہے کہ ارباب اقتدار و اختیار تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ عوام کے آگے کنواں اور پیچھے کھائی ہے، کوئی ا ن کے پیٹ کی آگ...