دنیا دھوکے کا گھر ہے - سید ثاقب شاہ

چاندنی رات ہے میں اپنے کمرے کی اوٹ میں موجود صحن میں کرسی پر بیٹھا ہوں۔ اس رات آسمان پر ستارے یوں غائب ہیں جیسے کبھی ستاروں کا وجود تھا ہی نہیں۔ اچانک پانی کی بوندیں گرتی محسوس ہوتی ہیں۔ بارش سے میرا تعلق وہی جو ایک پیاسے شخص کا پانی سے، بھوکے کا کھانے سے اور رات کا تعلق اندھیرے سے یے۔ کبھی کبھی...