دھندھواں كا ذكر قرآن ميں - ڈاكٹر ابو محمود

پچھلے كچھ سالوں سے پاكستان كے كچھ علاقے پراسرار دھند كى زد ميں ہيں۔ سرديوں كے آغاز ميں ہى چھاجانے والى اس دھند نے عوام و خواص كو پريشان كرديا ليكن جيسے جيسے اس كى پراسراريت كے بادل چھٹتے گئے ماہرين اپنےاپنے كاموں ميں جت گئے۔ سازش جُو عناصر نے اسے كفار هند كى جانب سے مسلمانانِ پاكستان كے خلاف سازش...