دھرنے کے مقاصد کیا ہیں - مسزجمشیدخاکوانی

سنا ہے مولانا فضل الرحمن نے کوئی خطرناک فیصلہ کر لیا ہے ؟سوال تو یہ ہے کہ گاڑیاں ،اسلحہ ،چرس ،افیم تک سب کچھ جو اسمگل ہوا اس دھرنے یا مارچ کے ذریعے اور جس طرح ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی گئی اب اس سے بڑھ کر خطرناک کام کیا ہو گا ؟پھر بھی کسی نے مولانا کے رنگ میں بھنگ نہیں ڈالی تو اب...