ایک نہیں دو استعفے - حبیب الرحمن

اسلام آباد میں دھرنا ہوا۔ کسی کو یہ بات آج تک سمجھ میں نہیں آئی کہ کراچی سے چلنے والا یہ نہایت سیلابی قسم کے مارچ کا ریلا اسلام آباد پہنچ کر ٹھٹرادینے والے سردی اور طوفانِ باد و باراں کے تھپیڑے کامیابی کے ساتھ جھیلنے اور اپنی ہیبت حکمرانوں کے دلوں میں بٹھانے کے بعد اچانک نہایت پُراسرار طریقے سے...