ایران کی حمایت میں یورپی یونین میدان میں، کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے امداد کا اعلان

>کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے یورپی یونین نے ایران کی امداد کا اعلان کر دیا، یورپی یونین ایران کو بیس ملین یورو دے گی۔ ایران کی حمایت میں یورپی یونین میدان میں آ گئی، یورپی یونین کے وزرا خارجہ نے ویڈیو کانفرنس پر ایران میں کورنا وائرس کی تباہیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا...