دو ٹکے کی عورت ، دیکھنا پڑا - زارا مظہر

دو ٹکے کی عورت ۔۔۔ دیکھنا پڑا ۔۔ اور شدت سے احساس ہوا عورت کہیں کی بھی ہو صرف گھر میں محفوظ ہے ۔ لائم لائیِٹ میں آ ئے اور بد قسمتی سے خوبصورت بھی تو قدم قدم پر دام بچھانے والے ، پلکوں پر بٹھانے والے ملتے ہیں ۔۔۔ ایک کپ ساتھ چائے پینےکی خواہش کرنے والوں سے لے کر شادی کے خوشنما پیغامات دینے تک ۔۔۔...