دو خبریں چار ممالک - حبیب الرحمن

پہلی خبر یہ ہے کہ ملکِ کشمیر، جس کو ہم مقبوضہ کہتے ہیں اور اب کیونکہ اسے ایک آزاد ملک "بھارت" نے "آزاد" کرالیا ہے وہاں "غیر یقینی کی صورتحال بدستور برقرار ہے اور مسلم اکثریتی علاقوں میں جزوی ہڑتال جاری ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس مسلسل 96 ویں روز سے معطل ہے، وہاں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مظاہرے روکنے...