قانتہ اور ملکہ کی دوستی - ام محمد سلمان

قانتہ یونیورسٹی سے گھر آئی تو سامنے ہی دادی ماں کو دیکھ کے خوشی سے اچھل پڑی اور بھاگ کے ان کے گلے لگ گئی۔ "اب پورے ایک ہفتے یہیں رہیں گی آپ، میں آپ کو اس سے پہلے ہرگز نہیں جانے دوں گی۔" قانتہ محبت سے دادی ماں کے کندھوں سے لپٹ گئی ۔ ارے ارے ٹھیک ہے بیٹا! جاؤ جلدی سے منہ ہاتھ دھو کر آؤ پھر کھانا...