وائٹ ہاؤس جانے والے پاکستانی صحافی کون تھے؟ معوذ اسعد صدیقی

وزیراعظم عمران خان کے دورہ واشنگٹن کے پس منظر میں گزشتہ دنوں رؤف کلاسرا کے پروگرام میں ساتھی اینکر عامر متین نے وائٹ ہاؤس میں جانے والے پاکستانی صحافیو ں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ نان پروفیشنل صحافی گئے اور ان کے سوالات کی وجہ سے پاکستان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ انھوں نے کہا کہ اس سے...