دورہ آسٹریلیا، کیا پایا؟ شاہد اقبال خان

ہمارے تجزیہ نگاروں اور کرکٹ فینز کے ساتھ ایک مسئلہ یہ رہا ہے کہ جیت کے وقت غلطیوں اور شکست کے بعد مثبت باتیں تلاش کرنے کی کوشش نہیں کرتے۔ ایک فتح کے بعد اگلا چیلنج اس فتح کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہوتا ہے جو ظاہر ہے غلطیاں ڈھونڈ کر انھیں سدھارے بغیر ممکن نہیں۔ شکست کے بعد بڑا چیلنج شکست کے سلسلے کو...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com