دنیا بھر میں کورونا سے 37815 ہلاکتیں، ایک لاکھ پنسٹھ ہزار سے زائد افراد صحتیاب

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد سات لاکھ اسی ہزارسے تجاوز کر گئی جب کہ37815 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں ایک لاکھ پنسٹھ ہزار سے زائد افراد نے جان لیوا بیماری سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ چین میں پچھتر، اسپین میں ساڑھے سولہ ہزار سے زائد مریض اسپتال سے ڈسچارج ہوئے۔ اٹلی میں چودہ، ایران میں تیرہ...