سنت ابراہیمی - عظمیٰ ظفر

ارشد صاحب اپنے بیٹے کا ویزا لگ جانے کی خوشی سب سے پہلے اپنے دیرینہ دوست ابرہیم کو سنانے کے لئے صبح سے بے چین تھے مگر وہ گھر پر موجود نہیں تھے ،،نا ہی ان کا اکلوتا بیٹا طارق گھر پر تھا مگر شام کو حسب عادت وہ پارک میں واکنگ ٹریک پر موجود تھے. ارشد صاحب لپک کر ان کے ساتھ ہولئیے . ابراہیم صاحب نے جب...