اچھا ہوا محمود بھائی آپ نے حساب اسی دنیا میں کردیا - محمود فیاض

جدہ سے میں ایک آفشور آئی ٹی کمپنی پاکستان میں چلاتا تھا۔ اسکے مینیجر کا نام عبدالصمد تھا۔ جس کو میں نے ہی اپنے دوستوں کے ریفرنس سے ہائر کیا تھا۔ ٹیکنیکلی اچھا بندہ تھا، البتہ ڈسپلن باقی پاکستانیوں کی طرح تھا۔ کچھ ماہ بعد اسکو معذرت کے ساتھ رخصت کرنا پڑا۔ آخری ماہ ، جو کہ نوٹس پیریڈ ہوتا ہے، اس میں...