دلیل کا دوردورہ ہے - روبینہ شاہین

موجودہ دور علم اور انفارمیشن کا دور تو ہے ہی مگر سب سے بڑھ کر دلیل کا دور ہے۔دلیل سے کہی گئی بات وزن رکھتی ہے، پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے۔یہ فن جانتی ہے دماغوں میں اترنے کا بھی اور دلوں میں بسنے کا بھی۔ دلیل میں وہ سارے اسرار و رموز نمایاں ہیں جو اسے معتبر بنائے ہوئے ہیں۔ایک سال میں اتنی بڑی...