دلیل کا سفر اور کارواں کی تشکیل - نورین تبسم

27 رمضان 1437ھ، 27 رمضان 1438ھ میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا ایک فرد اور پھر ایک گروپ کی سوچ سے آغاز کرنے والی ”دلیل ویب سائٹ“ کے قیام کو ایک برس مکمل ہوا۔ دلیل انتظامیہ کو سفرِ بخیر کی بہت بہت مبارکباد۔ دلیل سے جڑنے والا تعلق دو جہتیں لیے ہوئے ہے۔ ایک...