موسمیاتی تبدیلی ،،، اسباق اور نصیحتیں - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے 02 ذو القعدہ 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "موسمیاتی تبدیلی ،،، اسباق اور نصیحتیں" ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ گزرتا وقت اور بدلتا موسم ہمارے لیے باعث نصیحت ہے، رات کی عبادت چوک جائے تو دن میں اس کی قضا مسنون عمل ہے،...