دعوت خاص - فرح رضوان

ماں جی کافی عرصے سے محسوس کر رہی تھیں کہ گزشتہ برسوں میں،رفتہ رفتہ ان کے محلے کے لوگوں کا بھی آپسی میل جول اور مشاورت کی حکمت کم سے کم ہوتی جارہی ہے. بہت ہوا تو، اب لوگ مہندی ڈھولکی پر ایک دوسرے کو بلا لیتے ہیں، اور مل بیٹھ کر کوئی مثبت تفریح کے بجائے، عجیب ہلڑ بازی میں وقت ضائع ہو جاتا ہے، تو ماں...