ڈراموں کے ذریعے اصلاح یا بگاڑ؟ مریم حسن

ٹی وی پر دعا منگی کے اغواء سے متعلق خبریں دیکھ کر میرے دماغ میں مسلسل جھکڑ چل رہے ہیں۔ ایک لڑکی کا اغواء اور گمشدگی، ذہن میں مختلف خیالات سرسرا رہے ہیں جن میں سے ایک اس اغوا کے طریقہ واردات کے حوالے سے ہے۔ کافی عرصے سے ایک بات مجھے تنگ کر رہی تھی اور اب کچھ دن پہلے پھر وہ پوری طرح ذہن پر سوار ہوگئی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com