سب کا بھلا ، سب کی خیر - عائزہ ظہیر

آج ہماری مشینی اور پرتکلف زندگی میں جہاں مادہ پرستی گھر کر چکی ہے وہیں ہم مطلب پرست بھی ہوتے جارہے ہیں۔ ہر طرف نفسانفسی کا عالم ہے۔ بغیر مطلب کے ہم نہ کسی سے دوستی رکھتے ہیں اور نہ دشمنی ۔ ہم نے خیر بانٹنا چھوڑ دیا اور غیبت، حسد جیسی بیماریوں کا شکار ہوگئے ہیں ۔ ہم دعائیں کرنے میں بھی کنجوس اور خیر...