دس رمضان کا عظیم واقعہ - رضوان اللہ خان

مسلمان مضبوط ہوچکے تھے۔۔۔ اور اس مضبوطی کی وجہ۔۔۔ اپنے اصولوں سے پیچھے نہ ہٹنا تھا۔۔۔ وہ کافروں کے دباؤ میں نہ آتے تھے۔۔۔ ہجرت سے پہلے کی مشقت۔۔۔ اور ہجرت کے بعد کی جہادی تیاری نے۔۔۔ جرنیلِ امت جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو۔۔۔ دس ہزار مضبوط ایمان والے مجاہد عطاء کردئیے تھے۔۔۔ اب کفار...