پارلیمنٹ بھی اپنی اداؤں پر غور کرے - یاسر محمود آرائیں

ہمارے ہاں اداروں کے درمیان محاذ آرائی اور ایک دوسرے کی حدود میں مداخلت اسی وقت سے جاری ہے جب سے یہ ملک وجود میں آیا ہے۔ گزشتہ ستّر سالوں میں اختیارات سے تجاوز کا رونا ہر دور میں کسی نہ کسی ادارے کی جانب سے، کسی نہ کسی حد تک، لازماً موجود رہا ہے۔ کہنے کو تو ہمارے پاس ایک متفقہ آئین موجود ہے جس میں...