راوی کے کنارے سے صدا آئی ہے - سید مصعب غزنوی

ایک صحافی دوست کا فون آیا، کہنے لگے ایک ضروری کام ہے اور نیکی کا بھی ہے، کیا آپ کر دیں گے؟ میں نے جواب دیا جی ضرور کیوں نہیں۔ تو وہ مجھے اپنے ساتھ ایک آدمی سے ملوانے لے گئے۔ آدمی چہرے سے ہی انتہائی پریشان اور مایوسی کا شکار نظر آرہا تھا۔ میرے دوست نے ان سے میرا تعارف کروایا اور اس سے کہا کہ...