جنگل، درندے اور بندر - حسن تیمور جکھڑ

کسی جنگل کا بادشاہ شیر مر گیا۔ اس کے بعد سب جانور اکٹھے ہوئے اور متفقہ طور پر ایک متحرک قسم کے بندر کو بادشاہ بنا دیا۔ بادشاہ نے تمام رعایا کی موجودگی میں جنگل کی حفاظت کا حلف لیا۔ خدا کی کرنی یہ ہوئی کہ کچھ ہی روز بعد جنگل میں ساتھ کے جنگل سے کچھ درندے گھس آئے اور معصوم جانوروں کا شکار شروع کردیا۔...