ہوس کے پجاری اور بچیوں کا ریپ - عالم خان

انسانی تاریخ گواہ ہے کہ مرد نما درندے نے اپنے انتقام کی آگ بجھانے کے لیے ہمیشہ عورت کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر اسے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ہے اور یہی وجہ ہے کہ جنگوں کے دوران جنگجو اپنے مخالفین کی عورتوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بناتے تھے،اس عمل نے باقاعدہ طور پر ایک جنگی روایت کی شکل اختیار کر لی...