دردِ زہ - نورین تبسم

"پھر نطفے کا لوتھڑا بنایا، پھر لوتھڑے کی بوٹی بنائی، پھر بوٹی کی ہڈیاں بنائیں پھر ہڈیوں پر گوشت چڑھایا پھر اس کو نئی صورت میں تخلیق کیا۔ اللہ سب سے بہتر بنانے والا بڑا بابرکت ہے"۔ (سورۂ المومنون آیت 14) شکم ِمادر میں بچے کا وجود بلاشبہ اس دنیا میں اللہ کا وہ معجزہ ہے جس کے اسرار و رموز کو آج تک عقل...