دراڑ - حنا نرجس

اگر لوگ اس کے سفید بیضوی وجود کو پتھر سمجھتے تھے تو ایسا غلط بھی نہ تھا. دوسرے کالے، خاکی، بھورے، نیلگوں پتھروں کے ساتھ پڑا وہ پتھر ہی تو لگتا تھا. کسے خبر تھی کہ یہ اوپری پتھریلی تہ ہمیشہ سے تو اس کے وجود کا حصّہ نہ تھی. کبھی وہ سراپا نرمی و لطافت، خلوص و گرماہٹ اور محبت و گرم جوشی کا حوالہ ہوا...