شیخ سدو (6) - خرم علی راؤ

پچھلی قسط تھڑے پر چار یا پانچ افراد تومستقل بیٹھنے والے تھے،باقی آتے جاتے موسم تھے۔ میرا شمار تھڑا کونسل کے مستقل اراکین میں تو نہیں ہوتا تھا، پر مجھے پروٹوکول شیخ ومرزا صاحبان کی خصوصی شفقت کی بنا پر وہی دیا جاتا تھا۔ میرا روز نہیں تو ہفتے میں دو، تین دن ضرور وہاں کچھ وقت لگتا تھا۔ اب انٹر نیٹ کی...