بابا جی !داستان سرائے اجڑ گیا - عفیفہ ورک

برصغیر کے لوگ توہمات کو یوں سینے سے لگائے لگائے پھرتے ہیں جیسے حاصل زندگی ہوں۔ چند برس ہوئے نانی نہیں رہیں ان کے بے حد قریب ہونے کے ناطے ان کی جدائی بہت گراں گزری، جب کوئی اپنا مر جائے قبرستانوں سے انسیت ہو جاتی ہے خوف جاتا رہتا ہے یہ میں نے تب محسوس کیا۔ میری بھرپور ضد سے زچ ہو کر امی مجھے قبرستان...