"چچا جی" - سعود عثمانی

بے شمار تعظیمی اور تکریمی القابات کے ساتھ ان کا نام لکھنے، انہیں بلانے اور یاد کرنے والے تو بلا شبہہ کروڑوں کی تعداد میں ہیں۔ انہیں چند لمحوں کے لیے قریب سے دیکھنے، مصافحہ کرنے اور چند جملوں کی بات کر لینے کی خواہش رکھنے والے بھی ان گنت ہیں۔ دور سے ایک نظر دیکھنے کے آرزو مند بھی بہتیرے ہیں۔ لیکن...