پوتا چاہیے تو – ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

اس پر ہمیشہ میرا دل کڑھتا ہے کہ بچہ پیدا کرے تو زچگی کا درد سہے عورت، بچے پیدا کرنے سے بچنا ہے تو فیملی پلاننگ کے لیے گنی پگ بنے عورت، حمل ٹھہر گیا، ضائع کروانے کے لیے تکلیف اٹھائے تو بھی عورت، ابارشن کروا کر خدا کی بھی مجرم قانون کی بھی مجرم مزید پڑھیں

کیسی دادی، کیسی ماں – اسری غوری

ملتان کے لیے کوچ کے سفر کا فیصلہ ہوا. کراچی سے اتنے لمبے روٹ پر کوچ کا یہ پہلا تجربہ تھا. سفر کیا تھا، بس یوں سمجھیے کہ ہر لمحہ ایک احساس ندامت جو شدت سے غالب رہا. آگے والی سیٹ پر چوبیس پچیس سال کی ایک خاتون، ساتھ تین سالہ بچی اور بچی کی مزید پڑھیں