خود کار سیڑھیوں پر خوفناک حادثہ، کمزور دل والے ویڈیو نہ دیکھیں

شنگھائی : اسپتال کی خود کار سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ایک ضعیف شخص گر پڑا اور کافی دیر تک ان سیڑھیوں (اسکیلٹر) پر بے بسی سے لڑھکتا رہا، عملے کی جانب سے نوٹس لینے پر اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔تفصیلات کے مطابق مشرقی چین کے صوبہ شیڈونگ کے ایک نجی اسپتال میں ایک ضعیف العمر 70سالہ شخص اپنے علاج کے سلسلے میں...