زندگی کو خوشگوار بنائیں - مریم صدیقی

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے اس دور میں اپنی صحت سے غافل ہر انسان مشینی انداز میں زندگی بسر کر رہا ہے۔ نہ اپنی صحت کی فکر ہے نہ اپنے ارد گرد کے لوگوں کی۔ موبائل ہاتھ میں ہو اور انٹرنیٹ بھی میسر ہو تو سونے پر سہاگہ والی بات ہے ۔ دن ہو یا رات، صبح ہو یا شام غرض دن کا کوئی پہر ایسا نہیں جب موبائل استعمال...