خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر - رانا اعجاز حسین چوہان

محبت کی خوشبو کو شعروں میں سمو کر بیان کرنے والی منفرد لہجے کی شاعرہ پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے 25 برس بیت گئے لیکن ان کے الفاظ آج بھی ہزاروں دلوں میں اپنے زندہ ہونے کا احساس دلا رہے ہیں ، اوراس عظیم شاعرہ کے ہمارے درمیان موجود ہونے کی گواہی دے رہے ہیں۔ خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر 24 نومبر 1952ء کو...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */