پیشہ ور اپوزیشن اور خود کش حکومت - آصف محمود

اپوزیشن کے بزرگان بقلم خود کی آنیوں جانیوں سے نہیں ، عمران خان کو کوئی خطرہ ہے تو اپنی صف میں کھڑے جنگجوؤں سے ہے۔ بزرگان بقلم خود کا معاملہ یہ ہے کہ وہ بدحواس ہو چکے ہیں ۔ تہتر کے آئین کے تناظر میں مینڈیٹ کے احترام کے دیوان پڑھنے والے عمران خان کی حکومت کے چار ماہ برداشت نہیں کر پائے اور صف بندی کو...