خود پر یقین، صرف " 6" کاموں سے - میاں جمشید

بعض دفعہ ہم با صلاحیت ہو کر بھی آگے نہیں بڑھ پاتے جس کی بنیادی وجہ ہوتی ہے " خود پر یقین نہ ہونا"۔ ہمیں اپنی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد نہیں ہوتا، ہمیں پتا بھی نہیں چلتا اور حوصلہ شکن سوچیں ہمارے ذہن میں جمنا شروع ہوجاتی ہیں۔ جو فرد کامیاب ہونا چاہتا ہے اس کے لیے بہت ضروری ہے کہ وہ خود پر بے یقینی...